حکمران سیاسی فیصلے دبئی میں کرتے ہیں کیونکہ وہ خوف زدہ ہیں،سربراہ عوامی مسلم لیگ


سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہم پیالہ ہم نوالہ ہونے سے 13 پارٹیوں کو کچھ نہیں ملے گا، حکمران سیاسی فیصلے دبئی میں کرتے ہیں کیونکہ خوف زدہ ہیں۔
15مہنیوں میں اگرملک ڈیفالٹ نہیں ہواتوعوام زراعت صنعت آٹوٹیکسٹائل ڈیفالٹ ہوگئےاب سوال سیاست کانہیں ریاست کاہےجمہوریت مجبوریت ہے13اگست ریڈرلائن ہےرات10بجے لال حویلی سےخطاب کروں گاہم پیالہ ہم نوالہ ہونےسے13پارٹیوں کوکچھ نہیں ملےگاحکمران سیاسی فیصلےدبئی میں کرتےہیں کیونکہ خوف زدہ ہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 30, 2023
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ سارا گڑھا آنے والی حکومت کیلئے کھودا گیا ہے، معاشی اور سیاسی عزت نیلام ہو جائے تو نہ کوئی مدد کرتا ہے نہ آسانی سے واپس آتی ہے، بجٹ کے اثرات غریب کے گھر میں اور حکمرانوں کےچہروں پر پڑھے جا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اب سوال سیاست کا نہیں ریاست کا ہے جمہوریت مجبوریت ہے، 13 اگست ریڈر لائن ہے، رات 10 بجے لال حویلی سے خطاب کروں گا۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے کیا شرائط طے ہوئی ہیں عوام کو بتانا ہوگا کیونکہ 300 ارب روپے مزید ٹیکس عوام پر لگا ہے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 11 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 16 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 16 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 15 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 15 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 12 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 16 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago







