Advertisement
تجارت

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 1st 2023, 1:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اس لیے قیمت وہی رہے گی یعنی 262 روپے۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں میں ردوبدل کا اطلاق رات 12 بجے (جمعہ) سے کردیا گیا ہے۔ نئی اور غیر تبدیل شدہ قیمتوں کا اطلاق 15 دنوں کے لیے ہو گا۔

واضح رہے کہ اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 262 روپے ہے جب کہ ڈیزل 253 روپے فی لیٹر کے حساب سے فروخت کیا جا رہا تھا جسے بڑھا کر 260.5 روپے پر طے کیا گیا ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت 164.7 روپے فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل 147.68 روپے فی لیٹر ہے۔

Advertisement
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
Advertisement