خواجہ آصف گرمی سے تنگ آ کر دوستوں کے ہمراہ موترہ نہرمیں ڈبکیاں لگائیں


وفاقی وزیر وفاع خواجہ آصف کی دوستوں کے ہمراہ نہر میں ڈبکیاں،ویڈیو سوشل میدیا پر وائرل ہو گئی۔
پنجاب سمیت ملک بھر میں گرمی شدت میں اضافہ ہوا جبکہ بارشوں کا فی الوقت کوئی امکان ظاہر نہیں کیا جا رہا۔ ایک طرف جہاں گرمی کے ستائے ہوئے شہری ابر رحمت کی دعائیں کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے گرمی کا توڑ نکال لیا ہے۔
خواجہ آصف گرمی سے تنگ آ کر دوستوں کے ہمراہ موترہ نہر پر پہنچے اور گرمی دور کرنے کے لیے نہر میں ڈبکیاں لگائیں۔اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے دوست احباب بھی موجود تھے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے دوستوں کے ہمراہ موترہ نہر میں ڈبکیاں لگائیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔
تیراکی کے ماہر خواجہ آصف نے نہر میں ڈبکیاں لگا کر گرمی کی شدت کو کم کرنے کی کوشش کی۔اس ویڈیو کو دیکھ کر شہریوں کا کہنا ہے کہ گرمی نے خواجہ آصف کو بھی نہر میں ڈبکیاں لگانے پر مجبور کر دیا ہے
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 9 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago



