فلسطینی صدرنے یہ فیصلہ گزشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ اجلاس کے بعد کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 4th 2023, 2:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

رام اللہ: فلسطینی صدر محمود عباس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں صہیونی فورسز کےحملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی روابط معطل کر دیئے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدرنے یہ فیصلہ گزشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ساتھ اجلاس کے بعد کیا۔
واضح رہے کہ فلسطینی صدر نے ماضی میں بھی متعدد مرتبہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں پرتشدد واقعات کے دوران اسرائیل کے ساتھ عارضی طور پر روابط کو معطل کیا۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 13 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 11 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 16 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 13 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 16 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 16 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





