ترک صدر نے فرانس میں ادارہ جاتی نسل پرستی واسلامو فوبیاکو فسادات کا سبب قراردے دیا
فرانس میں ہونے والے واقعات کی جڑ اس ذہنیت کی بنیاد پر تعمیرکردہ سماجی ڈھانچہ ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 4th 2023, 2:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانس میں ہونے والے فسادات کا ذمہ دار ادارہ جاتی نسل پرستی اور اسلاموفوبیاکو قرار دے دیا ہے۔
سعودی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ فرانس میں ہونے والے واقعات کی جڑ اس ذہنیت کی بنیاد پر تعمیرکردہ سماجی ڈھانچہ ہے، جن تارکین وطن کو الگ بستیوں میں رہنے پرمجبورکیا جاتا ہے اور جن پر منظم طریقے سے ظلم کیا جاتا ہے، ان میں سے زیادہ تر مسلمان ہیں۔
انہوں نے فرانسیسی حکام کو خبردار کیا کہ وہ اس کا نوٹس لیں کیونکہ سڑکیں انصاف کے حصول کا ذریعہ نہیں بن سکتیں۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 16 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 14 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 11 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 17 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 13 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





