واحد ٹیسٹ میچ کے علاوہ میزبان ٹیم کے خلاف 3ون ڈے اور 2ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیلے گی


چٹوگرام: بنگلہ دیش اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل بدھ کوظہور احمد چودھری سٹیڈیم، چٹگرام میں کھیلا جائے گا۔
واحد ٹیسٹ میچ میں میزبان بنگلہ دیشی ٹیم نے مہمان افغان ٹیم کو 546 رنز سے شکست دی تھی۔ افغانستان کی ٹیم ان دنوں بنگلہ دیش کے دورہ پر ہے جہاں وہ واحد ٹیسٹ میچ کے علاوہ میزبان ٹیم کے خلاف 3ون ڈے اور 2ٹی ٹونٹی میچز بھی کھیلے گی۔
واحد ٹیسٹ میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 5 جولائی کو ہوگا۔ سیریز کے بقیہ میچز بالترتیب8اور 11 جولائی کو کھیلے جائیں گے۔
ون ڈے سیریز کے تینوں میچز ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلے جائیں گے، اس کے بعد 2 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے میچز بالترتیب 14اور 16جولائی کو کھیلے جائیں گے۔ ٹی ٹونٹی سیریز کے دونوں میچز سلہٹ ڈسٹرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

جعلی وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سڑک کو چونا لگانے کی کوشش میں قومی خزانے کو چونا لگا دیا، بیرسٹر سیف
- ایک گھنٹہ قبل
پاک ٹیم کے کپتان نے چیمپیئنزٹرافی میں آگے جانا مشکل قرار دےدیا
- 11 گھنٹے قبل

کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کی طبیعت بدستور تشویشناک
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں آج سے بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

حماس کا فلسطینی قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار
- 3 گھنٹے قبل

جرمنی میں انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو کی پارلیمانی انتخابات میں برتری
- 3 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے سابق صدر عارف علوی پر سنگین الزامات عائد کردیے
- 11 گھنٹے قبل

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے میچ کے دوران نسیم شاہ کی مدد کر کے دل جیت لیے
- 11 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان لیکن ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کے اگلے مرحلے میں جانا مشکل ہے، گورنرسندھ
- 3 گھنٹے قبل

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان پر جلسے سے متعلق درخواست خارج کر دی
- 27 منٹ قبل

نیتن یاہو نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی کو مؤخر کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل