انٹر بینک میں ڈالر 11 روپے سستا ہو کر 274 روپے 99 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 4th 2023, 5:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنا شروع ہو گئی ہے۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے،کاروبار کے شروع ہوتے ہی ڈالر مجموعی طور پر 11 روپے سستا ہو کر 274 روپے 99 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 روپے سستا ہو کر 280 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔
دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز ریکارڈ تیزی کے بعد آج منفی رحجان دیکھا جا رہا ہے، 100 انڈیکس میں 177 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار 721 پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک منٹ قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 21 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







