سعودی فٹبال کلب کے ساتھ جوٹا کو تین سالہ معاہدے کے لیے سائن کیا گیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 4th 2023, 8:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
رونالڈو کے بعد پرتگال کے ایک اور فٹبالر نے سعودی فٹبال کلب میں شمیولیت اختیار کر لی۔ پرتگالی ونگر فلپ جوٹا نے سعودی عرب کی فٹبال ٹیم الاتحاد کلب کو جوائن کر لیا۔
View this post on Instagram
الاتحاد کی جانب سے فلپ جوٹا کی کلب میں شمولیت کا اعلان سوشل میڈیا کے ذریعے کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ جوٹا کو تین سالہ معاہدے کے لیے سائن کیا گیا ہے۔کلب کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ معاہدہ سائن کرنے کی یہ تقریب اتوار کے روز ہوئی، فٹبالر نے دبئی کے اسپیشلائز میڈیکل سینٹر میں اپنا میڈیکل بھی کامیابی سے مکمل کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کلب نے فٹبالر کو ٹرانسفر فیس کی مد میں 31.73 ملین ڈالر ادا کیے ہیں

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 8 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 6 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








