ناک سے خون بہہ جانے کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے،ناک سے خون بہہ جانے کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
غیرملکی خبر رساں ایجسنی کے مطابق شاہ رخ خان لاس اینجلس میں ایک پروجیکٹ کی شٹنگ کر رہے تھے کہ سیٹ پر یہ حادثہ پیش آیا جس ک وجہ سے ان کی ناک سے خون بہنے لگا۔ خون روکنے کےلئے ڈاکٹروں نے ان کی ناک کی سرجری کی۔
رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی معمولی سرجری ہوئی ہے اور وہ ابھی اپنے گھر میں مکمل صحت بحالی کےلئے آرام کر رہے ہیں۔
تقریبا 31 سالہ بالی ووڈ کیریئر اداکار وہ کئی بار زخمی ہو چکے ہیں۔ سال 2017 میں ان کی معمولی سرجری ہوئی تھی۔ رئیس کی شوٹنگ کے دوران گھٹنے میں چوٹ لگنے کے بعد بھی اداکار کی سرجری ہوئی تھی۔ سال 2013 میں چنئی ایکسپریس کی شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد شاہ رخ خان کی آٹھویں سرجری ہوئی تھی
سڈنی حملہ دہشت گردی ہے جس میں صرف یہودیوں کو نشانہ بنایا گیا، آسٹریلوی وزیراعظم
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کی سوڈان میں اقوام متحدہ کی عبوری سکیورٹی فورس پرحملے کی مذمت
- 14 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 14 گھنٹے قبل
پاکستان ڈیجیٹل اثاثوں کے ضابطے میں عالمی ماڈل بننے کا خواہاں ہے،بلال
- 14 گھنٹے قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 2 دن قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 14 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- 14 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 2 دن قبل








