قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا


سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور دیگر ججز کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا،قائم مقام صدر صادق سنجرانی کی منظوری کے بعد سیکرٹری قانون کے نیا حکم نامہ جاری کر دیا۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق صدارتی آرڈیننس کو سیلری آف ججز سپریم کورٹ آرڈر 2023 کا نام دیا گیا ہے۔
آرڈر کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی ماہانہ تنخواہ 2 لاکھ 4 ہزار 865 روپے اضافہ کے ساتھ 12 لاکھ 29ہزار 199 روپے کر دی گئی ہے۔سپریم کورٹ کے دیگر ججز کی تنخواہیں 1لاکھ 93 ہزار 527 روپے اضافے کے ساتھ 11 لاکھ 61 ہزار 163 روپے کر دی گئی ہے۔
ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ماہانہ تنخواہ اضافے کے بعد 11لاکھ 39 ہزار 251 روپے کر دی گئی ہے جبکہ ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہ 10 لاکھ 95 ہزار434 روپے تک جا پہنچی۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 12 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 8 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 14 hours ago






