سابق وزیر اعلی نے ذاتی مصروفیات کی بناء پر نیب سے سامنے پیش نہ ہونے پر معذرت کر لی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 4th 2023, 10:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری پر سابق وزیر اعلیِ پنجاب عثمان بزدار نے ایک مرتبہ پھر نیب میں پیش ہونے سے معذرت کر لی۔ نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آج 13ویں بار طلب کیا تھا
سابق وزیر اعلی نے نیب کے 30 سوالوں پر مشتمل سوالنامے کا جواب جمع کروا دیا۔ نیب لاہور نے عثمان بزدار کو آج صبح 11 بجے طلب کیا تھا مگر انہوں نے پیش ہونے سے معذرت کرلی۔
عثمان بزدار نے اپنے وکیل کے ذریعے تحریری طور آج پیش ہونے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے نیب آفس پیش نہیں ہوسکتے ، تاہم وہ نیب کی تحقیقات سے فرار نہیں ہونا چاہتے، نیب تحریری معذرت قبول کرے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 12 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 9 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






