پاکستانی ٹیم اس وقت ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر ہے جبکہ انگلینڈ کا نمبر دوسرا ہے

پاکستان کی مینز اور ویمنز ٹیمیں آئندہ سال مئی میں انگلینڈ کا دورہ کریں گی،پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مینز تیم انگلینڈ کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میجوں کی سیرز کھیلے گی جبکہ ویمنز کرکٹ ٹیم انگلینڈ میں تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میجز کھیلے گی۔
?️ Save the dates – Pakistan men's and women's sides to tour England in May 2024 ?
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 4, 2023
Read more ➡️ https://t.co/Ti2Z6Iwhpq#ENGvPAK pic.twitter.com/otrJkVruKI
4 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ ہوگی۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیل چکی ہیں۔
پاکستانی ٹیم اسوقت ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر ہے جبکہ انگلینڈ کا نمبر دوسرا ہے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 11 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 10 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago








