اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی خادثے میں ملوت 3 سمگلرز کو گرفتار کر لیا


ایف آئی اے لاہور زون کا انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈائون جاری،اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی خادثے میں ملوت 3 سمگلرز کو گرفتار کر لیا، انسانی اسمگلرز کو کھاریاں اور پھالیہ سے گرفتار کیا گیا۔
انسانی اسمگلروں نے شہریوں کو بیرون ملک کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپے بٹورے تھے،گرفتار ملزمان میں نصراقبال،رزاق اور طارق محمود شامل ہیں۔انسانی اسمگلرز لوگوں کو پاکستان سے لیبیا اور پھر لیبیا سے یونان بذریعہ کشتی بھجوانے میں ملوث تھے۔ ملزمان کے خلاف کارروائی متاثرین کے لواحقین کی نشاندہی پر کی گئی۔
یاد رہے کہ یونان کشتی حادثے میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا چکا ہے۔ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے یونان کشتی حادثے میں اب تک 87 مقدمات درج کئے ہیں۔ ایف آئی اے گجرات سرکل نے اب تک 19 انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا ہے۔
واضح رہے بیرون ملک جاتے ہوئے سینکڑوں پاکستانی یونان کے قریب سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 10 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 16 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 13 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 12 گھنٹے قبل









