برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے اور کیمرون نوری کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں


لندن: انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار سابق عالمی نمبر ایک اور تین گرینڈ سلام ٹائٹلز چیمپئن اینڈی مرے اور کیمرون نوری ومبلڈن اوپن ٹینس میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے۔
اینڈی مرے نے مینز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں ہم وطن ریان پینسٹن کو شکست دے کر دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ انگلینڈ کے ہی کیمرون نوری نے سخت مقابلے کے بعد جمہوریہ چیک کے ٹوماس مچاک کو ہرا کر دوسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔ سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں شروع ہو چکے ہیں۔
دو بار کے ومبلڈن اوپن چیمپئن ،36 سالہ میزبان ٹینس سٹار اینڈی مرے نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہم وطن حریف کھلاڑی ریان پینسٹن کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6، 0-6 اور 1-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ ایک اور میچ میں برطانوی نمبر ون کیمرون نوری نے سخت مقابلے کے بعد جمہوریہ چیک کے ٹوماس مچاک کو 3-6، 6-4، 1-6 اور 4-6 سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔ \932

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 13 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 16 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 17 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 19 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago








