وزیرِ اعظم شہباز شریف آج سی پیک کی مفاہمتی یاداشت پر دستخطوں کی ایک دہائی مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کریں گے
وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 5th 2023, 5:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج (بدھ کو) اسلام آباد میں چین اور پاکستان مابین سی پیک بارے مفاہمت کی یاداشت پر دستخطوں کی ایک دہائی مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالہ سے اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں چینی ناظم الامور پانگ چُنشوئی کے ساتھ ساتھ چینی اور پاکستانی حکام شرکت کریں گے۔وزیرِ اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 15 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 21 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






