Advertisement
علاقائی

پیپلز پارٹی کی رہنما مولابخش چانڈیو کی پوتی سوئمنگ پول میں ڈوب کرجاں بحق

افسوسناک واقعہ حیدرآباد میں مولا بخش چانڈیو کے صاحبزادے مہران چانڈیو کی رہائشگاہ پر پیش آیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 6th 2023, 10:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیپلز پارٹی کی رہنما مولابخش چانڈیو کی پوتی سوئمنگ پول میں ڈوب کرجاں بحق

پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو کی 3 سالہ پوتی زینب گھر کے سوئمنگ پول میں ڈوب کرجاں بحق ہوگئی۔ افسوسناک واقعہ حیدرآباد میں مولا بخش چانڈیو کے صاحبزادے مہران چانڈیو کی رہائشگاہ پر پیش آیا ۔

بچی کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرزنے اس کی موت کی تصدیق کردی۔ موت کی تصدیق کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دیا گئی۔

اہل خانہ کے مطاب قزینب سوئمنگ پول کے قریب کھیل رہی تھی کہ اس دوران پول میں گرگئی۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 11 hours ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 5 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 11 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 9 hours ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 7 hours ago
Advertisement