Advertisement
تفریح

مریم اورنگزیب کا ریڈیو پاکستان لاہور میں سنیما ہاوس اور ڈیجیٹل ریڈیو لیب کا سنگ بنیاد رکھنے پراظہارمسرت

سستی سینما رسائی متعارف کروا کر پاکستان میں مووی میجک کی رونق کو بحال کرنا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 8th 2023, 8:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم اورنگزیب کا ریڈیو پاکستان لاہور میں سنیما ہاوس اور ڈیجیٹل ریڈیو لیب کا سنگ بنیاد رکھنے پراظہارمسرت

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان لاہور میں سنیما ہاوس اور ڈیجیٹل ریڈیو لیب کا سنگ بنیاد رکھنے پرمسرت کااظہارکیاہے ۔

ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان لاہور میں سنیما ہاوس اور ڈیجیٹل ریڈیو لیب کا سنگ بنیاد رکھنے پر وہ خوشی محسوس کر رہی ہیں۔ وفاقی وزیرنے کہا کہ اس اقدام کا مقصد سستی سینما رسائی متعارف کروا کر پاکستان میں مووی میجک کی رونق کو بحال کرنا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہاکہ ریڈیو پاکستان ہر پاکستانی کو عالمی معیار کی تفریح فراہم کرنے کے لئے فلمی تفریحی صنعت میں نئی روح ڈالنے اور جدت طرازی کے لئے نیشنل ڈیجیٹل آرکائیو، پاکستان کی موسیقی کی دھنوں کی میپنگ اور عالمی معیار کے پوڈ کاسٹ سٹوڈیوز کا پاکستان بھر میں آغاز کر رہا ہے

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 16 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 21 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 19 گھنٹے قبل
Advertisement