جوابی کارروائی میں 3 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا،آئی آیس پی آر


بلوچستان کے ضلع ژوب میں دہتشگردوں کا گیریژن میں دہشت گردوں کا حملہ،حملے کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے چار جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے ایک گروپ نے علی الصبح شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر شدید حملہ کیا اور تنصیبات میں گھسنے کی کوشش کی جسے جو ڈیوٹی پر مامور فوجیوں نے ناکام بنایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کو ایک چھوٹے سے علاقے میں گھیر لیا گیا، اب تک بھاری ہتھیاروں سے لیس تین دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جب کہ باقی دو دہشت گردوں کو بھی پکڑنے کے لئے سکیورٹی فورسز کی جانب سے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس آپریشن کے دوران فورسز کی جوابی کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے ہیں، کلیئرنس آپریشن کے دوران چار سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے جب کہ پانچ اہلکار شدید زخمی ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی تمام گھناؤنی کوششوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 3 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 18 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 17 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago







