رشتہ مانگنے پر انکار کیا تھا جس پرگزشتہ 2 سال سے دھمکیاں دی جارہی تھیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 19th 2023, 2:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈسٹرکٹ بہاولنگر کے چک 96 فتح میں چند روز قبل قتل کی واردات میں 17 سالہ لڑکی منگی والے دن قتل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لڑکی کا رشتہ مانگنے پر انکار کیا تھا جس پر گزشتہ 2 سال سے دھمکیاں دی جارہی تھیں، ملزمان نے منگنی کے روز والد اور لڑکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں 17 سالہ لڑکی جان کی بازی ہار گئی۔
جی این این پلس کے نمائدے سے گفتگو میں لڑکی کے والد نے ملزمان کے نام بتاتے ہوئے کہا کہ الطاف، انور، اختر اور ظفر شامل تھے، ظفر نے فائرنگ کی گولی میری بیٹی کو لگی، لڑکی ہسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ چکی تھی۔
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 2 دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- ایک دن قبل
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 2 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- ایک دن قبل

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 21 گھنٹے قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 20 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





