Advertisement

ایم پی اےکے بڑے بھائی پر قاتلانہ حملہ 2 افراد جاں بحق

کراچی،ڈیفنس میں فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی کا بھائی اور بھتیجا جاں بحق

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 4:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایم پی اےکے  بڑے بھائی پر قاتلانہ حملہ 2 افراد جاں بحق

کراچی کے مین علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ سے ایم پی اے اسلم ابڑو کے بڑے بھائی اکرم ابڑو سمیت 2  افراد جاں بحق اور 2 افراد شدید زخمی ہوگئے

ایس پی انوسٹی گیشن ساؤتھ ابریزعباسی نے جائے وقوعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقتول اپنے گھر سے براستہ خیابان شمشیر آرہے تھے کہ تعاقب کرنے والوں موٹرسائیکل سواروں نے نشانہ بنایا.پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے نائن ایم ایم اور 222 بور سے فائرنگ کی۔

پولیس کے مطابق تمام افراد خیابان شمشیر سے جیکب آباد جارہے تھے، ڈبل کیبن گاڑی میں5 افراد سوار تھے۔ ڈبل کیبن گاڑی پر30سے زائد گولیوں کے نشانات ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور3 موٹرسائیکل اور ایک کار میں سوار تھے، گاڑی کی ونڈاسکرین پرگولیوں کے9 نشانات ہیں۔ فائرنگ گاڑی کے اندر سے بھی ہونے کے شواہد ملے ہیں۔

Advertisement
وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی  بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی 

  • 20 گھنٹے قبل
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر

  • 21 گھنٹے قبل
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان 

  • 20 گھنٹے قبل
 پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال

ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس

  • 16 گھنٹے قبل
پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • 2 دن قبل
ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات

  • 21 گھنٹے قبل
علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 16 گھنٹے قبل
 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

 معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر  عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ