نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ بیماری کی تا حال تشخیص نہیں ہوسکی لیکن میں موذی مرض میں مبتلا ہوں


نرگس فخری نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دینے کے دوران کہا کہ اُنہوں نے اپنی بیماری کی تشخیص کے لیے ڈاکٹرز سے سوالات کرنا شروع کر دیے تھے۔
نرگس فخری نے مزید کہا کہ کچھ عرصہ قبل ایک عارضہ لاحق ہو گیا تھا، دنیا بھر کےجدید ڈاکٹرز کوبھی دکھا لیا لیکن کسی بھی ڈاکٹر نے میرے مرض کی تشخیص نہیں کی۔
یاد رہے کہ 2016ء میں اداکارہ نرگس فخری (آرسینک ایڈ لیڈ پوائزنگ )کی بیماری میں مبتلا ہوگئیٰں تھیں جو عام طور پر مضر صحت کھانے اور پانی سے ہوتی ہے اور بعض اوقات یہ انتہائی خطرناک ہوجاتی ہے۔درج بالا بیماری عام طور پر بچوں کو متاثر کرتی ہے مگر یہ کسی بھی عمر میں ہوسکتی ہے، یہ بیماری متاثرہ شخص کے بیک وقت متعدد اعضا متاثر کرسکتی ہے ۔اس بیماری میں جگر، معدہ،دماغ اور دل سمیت متعدد اعضا ایک ساتھ متاثر ہوتے ہیں۔

گوادر: کوسٹل ہائی وے پر بس الٹ گئی، 10 مسافر جاں بحق ،پاک فوج اور بحریہ کی فوری امدادی کارروائیاں
- 3 گھنٹے قبل

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر بارات لے کر دلہن لینے پہنچ گئے
- 3 منٹ قبل

سرگودھا میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 3 گھنٹے قبل

سوات: کھیلتے ہوئے دستی بم پھٹ گیا، 8 سالہ بچہ جاں بحق، 5سالہ بہن زخمی
- 16 منٹ قبل

مقبوضہ کشمیر میں علماء و مساجد کی پروفائلنگ مذہبی معاملات میں کھلی مداخلت اور منظم ہراسانی ہے،دفتر خارجہ
- 3 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی میں افواج پاکستان اور عدلیہ کیخلاف بات کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، اسپیکر ایاز صادق
- ایک گھنٹہ قبل

جنیوا:چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی یو این سی آر سی جائزہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی
- 3 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اساتذہ اور طلبہ سے خصوصی نشست
- 3 گھنٹے قبل

کراچی: 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار،پولیس کا دعویٰ
- 3 گھنٹے قبل

ایک روز کے اضافے کے بعد سوناآج پھر سستا ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

عالمی قوانین کے تحت فلسطین اور کشمیر کے تنازعات کا حل ناگزیر ہے،عاصم افتخار احمد
- 3 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ،ایران اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 3 گھنٹے قبل













