فیصل آبا دکی عوام کا کہنا ہے کہ یہ شہر میں 15روز کے دوران ڈکیتی کی تیسری بڑی واردات ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 2nd 2023, 6:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فیصل آباد تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں نجی بینک کے باہر سے ڈاکو ایک نجی کمپنی کے ملازم سےگن پوائنٹ پر سوا دو کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے ڈاکوؤں کی تلاش جاری کردی۔
پولیس حکام کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقہ میں ٹاٹا روڈ پر بیڈ شیٹ کمپنی کا مینجر رقم بنک میں جمع کروانےکے لیے آیا تھا، ملازم کے تعاقب میں آنے والے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ملازم سے بینک کے باہر گن پوائنٹ پر رقم کا تھیلا چھینا اور فرار ہوگئے۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 10 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 17 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 11 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




