مداحوں نےاداکارہ کی ویڈیو کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 2nd 2023, 6:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ اریج محی الدین نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں انگریزی گانے پر لپسنگ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
یاد رہے کہ اریج محی الدین انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں ویڈیوز اپلوڈ کرتی رہتی ہیں جن کو مداحوں کی طرف اسے کافی پسند کیا جاتا ہے۔
اریج محی الدین مشہور گانے ’مائی اسٹوپڈ ہارٹ‘ پر لپسنگ کرتے ہوئے پرفارم کررہی ہیں، انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مختلف ایموجیز بھی بنائے ، مداحوں نے اداکارہ کےا س عمل کوخوب سراہتے ہوئے تعریفوں کے پل باندھ دیے۔
View this post on Instagram

ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ رادھا کشن میں 15 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
- 2 گھنٹے قبل

مشہور زمانہ سائنس فکشن فلم ’ہیری پوٹر‘ کی نئی ٹی وی سیریز کی پروڈکشن کا آغاز
- 6 گھنٹے قبل

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
- 6 گھنٹے قبل

حکومت اور شوگر انڈسٹری میں معاملات طے،چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر
- 7 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
- 42 منٹ قبل

نیتن یاہو کی حکومت سنگین سیاسی بحران کا شکار، اتحادی جماعت نےعلیحدگی اختیار کر لی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان میں 4 جی کوریج خطے میں سب سے کم اور 5 جی کے لیے تیاری ناکافی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
- 4 گھنٹے قبل

کراچی کے اہم ترین واٹر سپلائی نظام میں ایک بار پھر بڑا خلل، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن
- 7 گھنٹے قبل

برطانیہ نے پاکستانی طلبہ اور پیشہ ور افراد کے لیے ای ویزا کی نئی سہولت کا آغاز کردیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا فوڈ ایمرجنسی مؤقف مسترد،آئی ایم ایف کا چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ پر تحفظات کا اظہار
- 2 گھنٹے قبل

عمران خان کی 6 جبکہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
- 5 گھنٹے قبل

کرکٹ کی 128 سال بعد اولمپکس میں واپسی، میچز کی تاریخوں کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات