سریاب روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے باعث شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے


سریاب روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے باعث شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں ہارون رئیسانی، براہمدغ لہڑی اور ایک لیویز اہلکار شامل ہیں۔ جاں بحق افراد میں نواب زادہ ہارون رئیسانی بھی شامل ہیں جس کی تصدیق فیملی ذرائع نے کی ہے۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ نواب زادہ ہارون رئیسانی سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے تھے۔
جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا زخمیوں کی مرہم پٹی کے لیے اسپتال انتظامیہ متحرک واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان ہارون رئیسانی نے براہمدغ لہڑی اور لیویز اہلکار کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار کیا اور آئی جی بلو چستان سے رپورٹ طلب کرلی۔
۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 7 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 11 minutes ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 6 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 4 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 36 minutes ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 6 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago







