Advertisement
پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی نے نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کروانے کی حمایت کر دی

نئی مردم شماری کے تحت الیکشن ہونے چاہییں استحکام پاکستان پارٹی بھی اس مؤقف کی حمایت کرتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 4:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
استحکام پاکستان پارٹی نے نئی مردم شماری کے تحت انتخابات کروانے کی حمایت کر دی

سابق وفاقی وزیرفردوس عاشق اعوان  نے کہا کہ سی ای سی اجلاس میں معاملہ گیا تو انتخابات میں 5سے 6 ماہ  تک کی تاخیر ہو سکتی ہے، نئی حلقہ بندیاں اور نئی ووٹر لسٹوں کے معاملات بھی سامنے آئیں گے۔

استحکام پاکستان پارٹی  کی مرکزی رہنما فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ نئی مردم شماری کے تحت انتخابات ضروری ہیں  ہم اس کی حمایت کریں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مردم شماری کے بجائے رائے شماری کو ترجیح دی جائے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نئی اور پرانی مردم شماری کی بحث وزیر اعظم شہباز شریف نےہی  شروع کی تھی ، بحث میں عام انتخابات 5 سے 6 ماہ تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔

Advertisement
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • ایک دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 3 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • ایک دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • ایک دن قبل
Advertisement