Advertisement

لاہور میں ڈاکو ایک کروڑ روپے نقدی اور سونا لے اڑے

ڈاکوؤں نے مقتول خالد کی بیوی کے سر پر پستول کا بٹ مار کر زخمی کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 3:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں ڈاکو ایک کروڑ روپے نقدی اور سونا لے اڑے

لاہور: لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں ڈاکو گھر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی نقدی اور طلائی زیورات چوری کرکے فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نرگس بلاک اقبال ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے مقتول خالد کے گھر میں گھس کر اس کی بیوی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور یرغمال بنا لیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گھر سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔

مقتول خالد کے مطابق ڈاکوؤں نے اس کی بیوی کے سر پر پستول کا بٹ مار کر زخمی کر دیا، پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جمعرات (گزشتہ روز) کراچی کے علاقے کورنگی بھٹائی کالونی میں نامعلوم ملزمان نے گھر میں گھس کر پیشہ ور مزدور کو گلا کاٹ کر قتل کردیا۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 17 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 21 hours ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 21 hours ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 21 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 19 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 19 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی