15 ماہ میں نہایت تنقید کا سامنا کرنا پڑا لیکن ہم نے ریاست کو بچایا


اس موقع پر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دے دی ۔ شہباز شریف نے کہا کہ نگراں سیٹ اپ کیلیے تمام جماعتوں سے مشاورت کروں گا اور اپوزش لیڈر اور خود دونوں ملکر نگراں وزیر اعظم کا فیصلہ کریں گے۔
شہباز شریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشکل ترین وقت میں ہم نے حکومت سنبھالی تھی جب ہر طرف خطرات تھے اور ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا، 15 ماہ میں تمام تنقید کے باوجود ریاست کو بچایا، ہمارا ضمیر مطمئن ہے کہ ہم نے سیاست کی قربانی دے کر ملک کو اس دلدل سے نکالا۔
شہباز شریف نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے جو کانٹےہمارے لیے بوئے تھے وہ ہمیں ہٹانا پڑے کافی ٹا ئم لگا ان معاملات کو سلجھانے میں لیکن اس شخص کی ضد نے ہر ادارے اورہر شعبے کو تباہ کر دیا لیکن اتحادی حکومت کے تعاون سے ہر مشکل پر قابو پایا۔
ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ آسان نہیں تھا یہ ایک بہت برا چیلنج تھا یہ ایک پل صراط تھی جسے عبور کیا، آئندہ چند روز میں ہماری حکومت ختم ہو جائے گی، کوشش ہے کہ سب کیلیے قابلِ قبول نگراں سیٹ اپ تشکیل دیا جائے۔

پیرو میں مسافر بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، 37 افراد جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل

سربراہ پاک بحریہ کادورہ بنگلادیش ، اعلیٰ عسکری و دفاعی حکام سے ملاقاتیں
- 10 گھنٹے قبل

کترینہ کیف سے ملاقات کیسے ہوئی تھی؟ وکی کوشل نے پہلی ملاقات کا احوال بتا دیا
- 8 گھنٹے قبل

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
- 13 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
- 13 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- 10 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کے جج جسٹس امین الدین کو آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان
- 13 گھنٹے قبل

سندھ: ڈینگی بخار کا شکار مزید 2افراد انتقال کرگئے،کل مرنیوالوں کی تعداد 31 ہوگئی
- 11 گھنٹے قبل

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی،آرمی ایکٹ ترمیمی بل
- 12 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی
- 10 گھنٹے قبل

شاہ چارلس نے دولت مشترکہ ممالک کو متحد کرنے میں کردار ادا کیا،شہباز شریف
- 9 گھنٹے قبل

کیڈٹ کالج وانا پر حملے میں ملوث تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے،سیکیورٹی ذرائع
- 10 گھنٹے قبل








