گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والی سول جج کی اہلیہ تاحال گرفتار نہ ہوسکی ، 6رکنی بینچ تشکیل
کیس کی تحقیقات کے لیےایس ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 11:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گزشتہ دنوں سول جج کی اہلیہ کی جانب سے گھریلو ملازمہ پر بیہمانہ تشدد کیا گیا لیکن واقعے کی ملزمہ کی تاحال تفشیش تک نہ ہوسکی۔
کیس کی تحقیقات کے لیےایس ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا گیا جو واقعے کی تحقیقات کرے گا کہ حفاظتی ضمانت ملنے کے باوجود بھی تاحال ملزمہ شامل تفشیش کیوں نہیں ہوئی ، ڈی آئی جی شہزاد احمد بخاری نے احکامات جاری کیے کہ واقعے کی تحقیقات بغیر کسی دباؤ میں آ کر کی جائیں۔
میڈیا ذرائع کے مطابق خصوصی انویسٹیگیشن ٹیم میں ایس پی سوہان اور دیگر افسران بھی شامل ہیں۔
سول جج کی اہلیہ کی جانب سے کم سن ملازمہ پر تشدد#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_updates pic.twitter.com/LlGrAUDNDn
— GNN (@gnnhdofficial) August 4, 2023

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





