اس پروجیکٹ پر اُنہیں دو مہینے لگے، بسمہ سولنگی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 5th 2023, 2:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: بسمہ سولنگی نے ایک ایسے ڈرائیونگ گلاسز تیار کیے ہیں جن کو پہن کررات کو ڈرائیونگ کرتے ہوئے نیند نہیں آئے گی۔
بسمہ کو اس کامیاب تجربے پر ناسا کی جانب سے مدعو کیا گیا، جہاں انہیں کائنات کے بارے میں معلومات دی گئی۔ بسمہ سولنگی کا کہنا تھا کہ اس پروجیکٹ پر اُنہیں دو مہینے لگے۔
بسمہ نے مزید بتایا کہ اس پروجیکٹ پر آٹھ لوگوں نے مل کر کام کیا تھا اور ابھی گلاسز کو مارکیٹ میں لانے کے بارے میں کچھ نہیں سوچا۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 7 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 7 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






