12 سالہ انسب کو الہلال سوسائٹی سے اغوا کیا گیا تھا۔


کراچی کے علاقے نیو ٹاؤن سے 12سالہ بچے کو اغواکرنے والے 3 ملزموں کو پو لیس نے گرفتار کر لیا ایس ایس پی طارق نواز کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بچے کی رہائی کے لیے 50 لاکھ تا وان طلب کیا گیا تھا ایس ایس پی طارق نواز نے کہا کہ گزشتہ روز دروازے پر لگا تالا توڑ کر پولیس نفری اندر داخل ہوئی، بازیابی کے وقت بچہ بے ہوشی کی حالت میں تھا، متاثرہ بچے کو فوری طبی امدادکیلئے اسپتال منتقل کیا گیاتھا۔
12 سالہ انسب کو الہلال سوسائٹی سے اغوا کیا گیا تھا۔
ایس ایس پی کورنگی کے مطابق بچہ اس وقت والدین کےساتھ نجی اسپتال میں ہے جبکہ اغوا میں ملوث 3 ملزمان کاو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے، الفلاح پولیس نے بازیابی کے بعد مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
کراچی؛نیوٹاؤن سے 12 سالہ بچے کو اغوا کرنے والے 3ملزموں کو پولیس نے گرفتار کر لیا#GNN #GNN_Updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/SPBj4pvHqq
— GNN (@gnnhdofficial) August 12, 2023

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 17 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل




