Advertisement
پاکستان

 فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 15th 2023, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
 فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

 فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔

فواد حسن فواد کی بطور نگران وفاقی وزیر حلف برداری کی سادہ اور پروقار تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی

تقریب میں اعلیٰ افسران اور عسکری حکام نے شرکت کی۔

صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 224 (ون اے) کے تحت نگران وزیراعظم کی ایڈوائس پر ان کی تقرری کی ہے

Advertisement