Advertisement
پاکستان

پہلے ہی شک تھا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کچھ نہ کچھ کر کے جائیں گے،رہنما ن لیگ

ن لیگی رہنما محمد زبیرنے کہا کہ چیف جسٹس کے پاس آخری ایک یہی حربہ تھا جو انہوں نے آزما لیاہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 16th 2023, 1:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پہلے ہی شک تھا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کچھ نہ کچھ کر کے جائیں گے،رہنما ن لیگ

ن لیگی رہنما محمد زبیر نے میڈیا سے بات کر تے ہوئے کہا کہ شک تو تھا ہی کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کچھ نہ کچھ تو کر کے ہی جائیں گے ، لیکن اس فیصلے سے مسلم لیگ ن کو کوئی پریشانی نہیں ہے ۔

محمد زبیرنے کہا کہ چیف جسٹس کے پاس آخری ایک یہی حربہ تھا جو انہوں نے آزما لیا ، انہوں نے کہا کہ عمر عطابند یال کو شمار اب اچھے ججز میں نہیں ہوسکتا ۔

انہوں نے لند ن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لیگی قیادت پہلے ہی نیب کی سختیاں برداشت کر چکی ہے یہ کوئی ہمارے لیے نیا کام نہیں ہونے جا رہا ۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے نواز شریف کے بارے میں کہا کہ میاں صاحب اکتوبر میں ضرور پاکستان جائیں گے ۔

Advertisement
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • ایک دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 6 گھنٹے قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 7 گھنٹے قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا

  • ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ