پولیس کے مطابق ڈیوٹی لگانے پر یونس نامی کانسٹیبل اور سب انسپکٹر رانا شفیق کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی جوبعد ازاں ہلاکت کا سبب بنی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 16th 2023, 3:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

گوجرانوالہ : تھانہ کھیالی میں پولیس کا نسٹیبل نے اپنے ہی تھانے دارکو گولی مار کر قتل کرڈالا ۔
پولیس کانسٹیبل کی فائرنگ سے رانا شفیق نامی سب انسپکٹر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ، پولیس حکام کے مطابق یونس نامی پولیس کانسٹیبل نے سب انسپکٹر کو گولی اس بنا پر ماری کہ رانا شفیق نامی سب انسپکٹر نے اس کی ڈیوٹی لگائی تھی جس پر وہ ناراض تھا ۔
پولیس کے مطابق ڈیوٹی لگانے پر یونس نامی کانسٹیبل اور سب انسپکٹر رانا شفیق کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی جوبعد ازاں ہلاکت کا سبب بنی ۔
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 4 hours ago
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- a day ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 2 days ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- a day ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- a day ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 hours ago
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 3 hours ago

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- a day ago
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 2 days ago
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- a day ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






