Advertisement
پاکستان

نگران وزیراعظم انوارلحق کا کڑ کے خلاف کیس میرٹ پر ختم کیا گیا ،نیب

نگران  وزیر اعظم کے خلاف شکایت کا نیب میں ترامیم سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Sep 16th 2023, 4:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نگران وزیراعظم انوارلحق کا کڑ کے خلاف کیس میرٹ پر ختم کیا گیا ،نیب

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے جمعہ کے روز فیصلہ جاری کیا  کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے اثاثوں کی تحقیقات کو الزامات کی بغور جانچنے  کے بعد "میرٹ" پر بند کر دیا گیا ہے۔

نیب حکام کے مطابق موجودہ نگران  وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ کے خلاف الزامات ثابت نہیں ہو سکے کیونکہ انکوائری کے دوران ناکافی شواہد پیش کیے گئے۔

یاد رہے کہ نگران وزیراعظم کے خلاف کوئٹہ میں اثاثہ جات کا کیس کھولا گیا تھا،تحقیقات میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے اثاثہ جات نہیں ملے۔

نگران  وزیر اعظم کے خلاف شکایت کا نیب میں ترامیم سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

Advertisement
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 10 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 10 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • ایک دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 11 گھنٹے قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement