بھارت اور سری لنکا نے پہلے ہی ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا دونوں ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔


کولمبو: ایشیا کپ 2023 کے سپر فور کے آخری میچ میں جمعہ کو بنگلہ دیش نے بھارت کو 6 رنز سے شکست دے دی۔
شبمن گل کی سنچری کے باوجود بھارت جسے 266 رنز کا تعاقب کرنا تھا آخری اوور میں آؤٹ ہونے سے پہلے 259 رنز بنا سکے۔133 گیندوں پر 121 رنز کے ساتھ جس میں آٹھ چوکے اور پانچ چھکے شامل تھے .
Bangladesh bow out IN STYLE!
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) September 15, 2023
They win against India in the Asia Cup after a decade ?
A superb bowling performance by Shakib Al Hasan and his side ? #INDvBAN SCORECARD ▶️ https://t.co/AMJLzWVWJV#AsiaCup2023 pic.twitter.com/GO0yXK3IQm
اکسر پٹیل ہندوستان کے لیے دوسرے نمایاں رن بنانے والے کھلاڑی تھے، جنہوں نے 42 رنز کی شاندار اسکور کے ساتھ آخری اوور تک کھیل کو برقرار رکھا جس میں تین چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔
یہ سپر فور مررحلے کا آخری میچ تھا، بھارت اور سری لنکا نے پہلے ہی ایشیا کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا تھا ،دونوں ٹیموں کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی
- 4 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آرکا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں قائم مسجد کے زیرِ تعمیر مینار کومنہدم کر دیا
- 3 گھنٹے قبل

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کیلئے مسائل بڑھ جائیں گے، امریکا کی دھمکی
- 4 گھنٹے قبل

بھارت کی جانب سے دریاؤں میں چھوڑے گئے اضافی پانی نے جنوبی پنجاب میں تباہی مچا دی
- 5 گھنٹے قبل

نیپال میں فیس بک سمیت کئی بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بند کرنے کا فیصلہ
- 29 منٹ قبل

فیشن اور لگژری کی پہچان سمجھے جانے والے برانڈ ’ارمانی‘ کے بانی 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل

سری لنکا:سیاحوں کی بس گہری کھائی میں جاگری، 15 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 12 منٹ قبل

پنجاب کے ضلع اٹک میں تیل و گیس کی بڑی دریافت
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان حکومت نے 5 اور 6 ستمبر کو صوبے بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل رکھنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

آئی سی سی: ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹس اور افتتاحی تقریب کی تفصیلات کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب میں مون سون کے 10 واں اسپیل کل سے شروع،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 42 منٹ قبل