نگران وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے 78ویں اجلاس میں جنرل ڈیبیٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت
وزیراعظم آج عالمی ترقیاتی اقدام پر اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گے


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پہنچ گئے۔ انوار الحق کاکڑ نےاقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں 78ویں یو این جی اے اجلاس میں جنرل ڈیبیٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکہ کے دوران آج نیویارک میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم آج نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم آج عالمی ترقیاتی اقدام پر اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور اجلاس کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم پائیدار ترقیاتی اہداف پر اعلیٰ سطحی سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور اجلاس کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم کی ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی جانب سے عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دے گئے استقبالیے میں شرکت کریں گے۔
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 10 گھنٹے قبل

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 11 گھنٹے قبل

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 10 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 10 گھنٹے قبل

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 10 گھنٹے قبل

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 12 گھنٹے قبل

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 11 گھنٹے قبل

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 10 گھنٹے قبل

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- 8 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 12 گھنٹے قبل