اہم سہولت کاروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی اصل ملزمان تک پہنچ جائیں گے ۔


میڈیا ذرائع کے مطابق صحافی جان محمد مہر قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ، کچے میں آپریشن کے دوران قاتلوں کے اہم سہولت کار سمیت مزید 3 ملزمان
کو گرفتار کرلیا گیا۔
قاتلوں کی گرفتاری کےلیے کچے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری ہے، کچے سے شہر آمدورفت کے راستوں اور دریا میں چلنے والی کشتیوں کو بند کر دیا گیا ہے اور ڈرون کیمروں کی مددسے ملزمان کےٹھکانوں کی نشاندہی کی جارہی ہے۔
شہید صحافی جان محمد کے قاتلوں کی گرفتاری کلیئے کچے میں آپریشن#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Update pic.twitter.com/9WF0X0mNGr
— GNN (@gnnhdofficial) September 19, 2023
ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں نے کہا کہ قاتلوں کی سہولت کاری میں ملوث مزید3ملزمان گرفتار کرلیے اور جان محمد مہرکےقاتلوں کےقریب پہنچ چکے ہیں۔
پولیس مقابلے کے دوران نہر میں چھلانگ لگا نے والا ڈاکو ہلاک ہو گیا ۔
اہم سہولت کاروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی اصل ملزمان تک پہنچ جائیں گے ۔

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 13 گھنٹے قبل

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 13 گھنٹے قبل

امریکہ میں ایک اورچھوٹا طیارہ گرکر تباہ،2افراد جاں بحق،خاتون زخمی
- 19 منٹ قبل

پاکستان کوداخلی امور پر بیرونی مشورے کی ضرورت نہیں،دفتر خارجہ کا افغان حکومت کے بیان پر رد عمل
- 12 منٹ قبل

سلامتی کونسل اجلاس : پاکستان کا مشرقی کانگو میں فوری جنگ بندی اور افریقی قیادت میں سیاسی حل پر زور
- 33 منٹ قبل

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- 11 گھنٹے قبل

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 13 گھنٹے قبل

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 14 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 12 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر کو پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا
- 39 منٹ قبل

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 13 گھنٹے قبل