پاکستانی جرنلسٹ اور فینز کو کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے 2016 کی پا لیسی کے تحت محدود ویزے دئیے جائیں گے ۔

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 24th 2023, 9:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم اور دوسرے مینیجمنٹ کی ٹیم کو کل تک ویزے ملنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
بی سی سی آئی کا کہناہے کہ پاکستانی جرنلسٹ اور فینز کو کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے 2016 کی پا لیسی کے تحت محدود ویزے دئیے جائیں گے ۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی اسکواڈ کو کل تک ویزے ملنے کا امکان#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/aT2Clhnq1p
— GNN (@gnnhdofficial) September 24, 2023
بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی مظاہرین کو محدود ویزے ہی دئیے جائیں گے ، بی سی پی آئی کے مطابق ہفتے کے اختتام کے باعث ہی ویزوں کے اجرا میں تاخیر ہوئی ہے ، مزید اس معاملے پر بھارت کا آئی سی سی سے بھی رابطے کا امکان ہے ۔

حکومت نے 26 دسمبر کی تعطیل کا اعلان کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
- 13 منٹ قبل

بابائے قوم کا یوم پیدائش، مزارِ قائد پر تبدیلیٔ گارڈز کی پُروقار تقریب،صدر،وزیر اعظم کا خراجِ تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

طالب علموں کیلئے اچھی خبر،محکمہ تعلیم سندھ کا آکسفورڈ یونیورسٹی کی اسکالرشپ کا اعلان
- 5 منٹ قبل

صدرمملکت اور وزیراعظم کی کرسمس کے پُر مسرت موقع پر مسیحی بہنوں بھائیوں کو مبارکباد
- ایک گھنٹہ قبل

پرائیڈ آف پرفارمنس قوال شیر میاں داد کی امریکا میں زبردست پرفارمنس ،پاکستانی کمیونٹی جھوم اٹھی
- 18 منٹ قبل

کسی بھی اقلیتی شہری سے ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا،وزیراعظم
- ایک گھنٹہ قبل

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،بھارتی حمایت 8 دہشت گرد جہنم واصل
- 30 منٹ قبل

سال2025بھی فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب ہی ثابت ہوا،پروڈیوسرز اور اداکار بھی خاصے مایوس دکھائی دئیے
- ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 18 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 18 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 18 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل ، نیول چیف اور ایئر چیف کا قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



