Advertisement
پاکستان

پاک فوج کے تحت کثیر ملکی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کا انعقاد

مشقوں میں قزاقستان، قطر، ترکیہ اور آذربائیجان کی فورسز شریک ہوئیں، آئی ایس پی آر

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 1st 2023, 9:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے تحت کثیر ملکی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کا انعقاد

پاک فوج کے تحت کثیر ملکی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا جس میں قزاقستان، قطر، ترکیہ اور آذربائیجان کی فورسز شریک ہوئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کثیر ملکی اسپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کا انعقاد کیا گیا، ان مشقوں میں قزاقستان، قطر، ترکیہ اور آذربائیجان کی فورسز شریک ہوئیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 2 ہفتے پر محیط خصوصی مشقوں کا آغاز17ستمبر کو بروتھا میں ہوا تھا، اور ان میں مہمان خصوصی کمانڈر الیون کور تھے، جب کہ ڈی جی ملٹری ٹریننگ اور جی اوسی اسپیشل سروسز گروپ بھی موجود تھے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مشقوں کا مقصد دوست ممالک کے درمیان فوجی تعاون کا فروغ تھا، آخری روز دوست ممالک کے خصوصی دستوں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک منٹ قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement