فائر فائٹرز حکام آتشزدگی کے کئی گھنٹوں بعد نائٹ کلب میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے


اسپین کے شہر مرسیا کے ایک نائٹ کلب میں لگنے والی آگ میں کم از کم سات افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں، جبکہ مزید ہلاکتوں کو خدشہ ہے۔
فائر فائٹرز کو صبح چھ بجے بتایا گیا کہ مرسیا کے ضلع اٹالیاس میں واقع ایک نائٹ کلب میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ فائر فائٹرز حکام آتشزدگی کے کئی گھنٹوں بعد نائٹ کلب میں داخل ہونے میں کامیاب ہوئے،
جب آگ بجھ گئی تو حکام نے وہاں سے چار لاشیں نکالیں، پھر تقریباً چالیس منٹ بعد دو دیگر لاشیں برآمد کی گئیں۔ایک گھنٹہ بعد، مرسیا ٹاؤن ہال نے بتایا کہ مرنے والوں کی تعداد سات ہوگئی ہے، اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔
نیشنل پولیس کے ترجمان نے کے مطابق فی الحال ترجیح عمارت میں سے لاشیں نکالنا ہے، تحقیقات ابھی تک شروع نہیں ہوئی ہیں۔ چار زخمیوں میں دو خواتین جن کی عمریں 22 اور 25 سال اور دو مرد جن کی عمریں 41 اور 45 سال ہیں۔
مرسیا ہوزے بالسٹا کے میئر نے متاثرین کی یاد میں تین دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے۔ان کے مطابق فائر سروس نے 12 ایمرجنسی گاڑیوں اور 40 فائر فائٹرز کے ساتھ بیس کے قریب پولیس افسران نے آپریشن میں حصہ لیا۔
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 2 days ago
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 3 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 17 hours ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 14 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 20 hours ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 17 hours ago
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 3 days ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 14 hours ago
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 2 days ago
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 3 days ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 14 hours ago



