ترکیہ رجب طیب اردوان کی قیادت میں دہشتگردی کے اس چیلنج پر جلد قابو پا لے گا، انوار الحق کاکڑ

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 1st 2023, 10:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے ترکیہ کی پارلیمنٹ سے متصل پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
وزیر اعظم میڈیا آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم کی ہمدردیاں برادر ملک ترکیہ کے ساتھ ہیں۔
نگراں وزیرِ اعظم نے کہا کہ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پوری امید ہے کہ ترکیہ، میرے بھائی رجب طیب اردوان کی قیادت میں دہشتگردی کے اس چیلنج پر جلد قابو پا لے گا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 7 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 6 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 hours ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- an hour ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




