دستاویزات نہ مکمل ہونے پر 800 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا


کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے حساس اداروں کی مدد سے دارالحکومت اسلام آباد میں سرچ آپریشن کیا گیا ہے، دستاویزات نہ مکمل ہونے پر 800 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
بہارہ کہو، ترنول، مہرآبادیاں، گولڑہ، شمس کالونی اور دیگر علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف آپریشن کیا گیا،آپریشن کے دوران 800 افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا،گرفتار افغان باشندوں میں 400 کو پروف آف ریزیڈنس ہونے پر رہا کر دیا گیا۔
375 افغان باشندوں کے پاس کوئی شناختی دستاویزات موجود نہیں جن کو حراست میں لے لیا گیا،25 افغان باشندوں کی دستاویزات کی تصدیق تک ان کو حراست میں رکھا گیا ہے، 375 افغان باشندوں کو کاروائی مکمل ہونے پر بارڈر پار بھیجا جائےگا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن سے قبل خفیہ معلومات کی بنا پر لسٹیں بھی مرتب کی گئیں ،کئی جرائم پیشہ افغان باشندوں کی نشاندھی بھی ہوئی ہے ،آنے والے دنوں میں آپریشن میں مزید تیزی آئے گی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 8 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 9 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago




