فائرنگ کے واقعہ میں مالک مکان اور ایک شخص زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 2nd 2023, 4:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : کرایہ دار نے مالک مکان کے رویے سے تنگ آ کر خود کو اور مالک مکان کو گولی مار دی ۔
کرایہ دار نے مالک مکان اور خود کو گولی مار لی ، فائرنگ کے واقعہ میں مالک مکان اور ایک شخص زخمی ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق مالک مکان نے کرایہ دار کو مکان خالی کرنے کا تقاضہ کیا جس پر کرایہ دار بابر نامی شخص نے مالک مکان پر ہی فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں مالک مکان اور ایک شخص زخمی ہو گئے ۔
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،2 زخمی
— GNN (@gnnhdofficial) October 1, 2023
#GNN #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/Q9R7tX1aEQ
بعد ازاں کرایہ دار بابر نامی شخص نے خود کو بھی گو لی مار کر ہلاک کرلیا ۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 20 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 6 گھنٹے قبل

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






