پاکستان نے چین اور نائیجیریا کو ان کے قومی دنوں پر مبارکباد دی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 2nd 2023, 5:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : پاکستان نے چین اور نائیجیریا کو ان کے قومی دنوں پر مبارکباد دی ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نےاتوار کو ایکس ( ٹویٹر) پر اپنی پوسٹ میں پاکستان کی جانب سے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن کے موقع پر چینی عوام اور حکومت کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے وفاقی جمہوریہ نائیجیریا کے عوام اور حکومت کو بھی یکم اکتوبر کو ان کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 10 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



