پاکستانی عوام کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اتنا کم اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے۔


پاکستانی عوام نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں معمولی کمی کو مسترد کرتے ہیں ، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے بھی پیٹرول کی نئی قیمتیں مسترد کردیں ۔
پاکستانی عوام کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں اتنا کم اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ ہے ، عوام کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ 26 روپے کیا جاتا ہے جبکہ کمی 8 روپے کی جاتی ہے ۔
عوام نے کہا کہ کوئی ریلیف نہیں دیا جا رہا ہم غلام ہیں اور غلاموں کے لیے ایسے ہی ہوتا ہے ۔
جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق کا کہنا ہے کہ پیٹرول 8 روپے سستا کر کے گیس کی قیمت میں 20 روپے اضافہ کر دیا گیا ، یہ عوام کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے ،ریلیف دینا ہے تو سہی طریقے سے دیں ورنہ نہ دیں ۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی نامنظور عوام نے نئی قیمتیں مسترد کردیں
— GNN (@gnnhdofficial) October 1, 2023
#GNN #BreakingNews #NewsUpdates pic.twitter.com/ay2WyNrktb
انہوں نے کہا کہ ملکی حالات خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں اور کوئی بھی اس کی ذمہ داری قبول نہیں کررہا کیا کسی جمہوری ملک میں ایسا ہوتا ہے؟ ملک کو ایسی سمت میں عوام نہیں بلکہ حکمران لے کر آئیں ہیں ۔
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 7 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 10 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 گھنٹے قبل







