سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے باقاعدہ ٹرائل کا آغاز
سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل 4 اکتوبر کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرے، عدالت


سائفر کیس کا چالان جمع ہونے کے بعد آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے باقاعدہ ٹرائل کا آغاز کردیا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفرکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،سائفر کیس کا چالان جمع ہونے کے بعد جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے نوٹس جاری کردیے۔
جج ابوالحسنات نے ریمارکس دیئے کہ گواہان کے بیانات ملزمان کو نوٹس جاری کرنے کے لیے کافی ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔
سابق وزیراعظم عمران خان ، شاہ محمود قریشی کی عدالت پیشی کے حوالے سے سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کیاجاتاہے۔ سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل 4 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کرے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں چالان کے حصول کےلئے عدالت سے رجوع کر لیا
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 10 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 10 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 10 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 13 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 18 گھنٹے قبل




