Advertisement
پاکستان

پاکستان میں مہنگائی کی شرح 31.4 فیصد تک بڑھ گئی

پاکستان میں مہنگائی کی شرح اگست میں 27.4 فیصد سے بڑھ کر ستمبر میں سال بہ سال 31.4 فیصد ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2023, 4:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں مہنگائی کی شرح 31.4 فیصد تک بڑھ گئی

کراچی: پاکستان میں مہنگائی کی شرح اگست میں 27.4 فیصد سے بڑھ کر ستمبر میں سال بہ سال 31.4 فیصد ہوگئی، شماریات بیورو کے اعداد و شمار نے بتی ہے کہ قوم پیٹرول اور بجلی کی قیمت میں اضافے سے سخت  پریشان ہے۔

جولائی میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی طرف سے منظور شدہ 3 بلین ڈالر کے قرض کے پروگرام کے بعد ملک  نگراں حکومت کے تحت معاشی بحالی کے لیے ایک مشکل راستے پر گامزن ہے،۔ماہانہ بنیادوں پر ستمبر میں مہنگائی میں 2 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ اگست میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری معاہدات میں  بشمول درآمدی پابندیوں میں نرمی اور سبسڈیز کو ختم کرنے کا مطالبہ پہلے ہی سالانہ بنیادوں پر ٹیکسز کو بڑھا چکا ہے ، جو مئی میں ریکارڈ 38.0 فیصد تک بڑھ گئی۔سود کی شرح میں  بھی 22% پر اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

تجارت پر حکومت کی جانب سے پابندی کے بعد ستمبر میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بننے سے پہلے اگست میں پاکستانی روپیہ اپنی سب سے کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Advertisement
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 3 days ago
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 2 days ago
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 14 hours ago
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 19 hours ago
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • 18 hours ago
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 3 days ago
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

  • 2 days ago
ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا