Advertisement
پاکستان

نواز شریف کسی ڈیل کے تحت پاکستان نہیں آ رہے ،راناثناءاللہ

وہ 21 اکتوبر کو وطن آرہے ہیں مینار پاکستان پر استقبالیہ اور خطاب ہوگا، ملک بھر سے لوگ وہاں پہنچیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 2:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نواز شریف کسی ڈیل کے تحت پاکستان نہیں آ رہے ،راناثناءاللہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جب بھی  پاکستان کو مشکل وقت کا سامنا کرنا پڑا تو نواز شریف ہی کام  آئے اور وہ نہ ڈیل کے تحت گئے تھے  اور نہ ہی ڈیل کے تحت واپس آرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ایک تجربہ کار لیڈر کی ضرورت ہے جو ملک کو مشکلات سے نکالے، اس لیے سابق وزیراعظم نواز شریف کی درخواست پر پارٹی کی قیادت کے لیے آرہے ہیں۔

وہ 21 اکتوبر کو وطن آرہے ہیں، مینار پاکستان پر استقبالیہ اور خطاب ہوگا، ملک بھر سے لوگ وہاں پہنچیں گے۔ لاہور نواز شریف اور ملک بھر کے لوگوں کی میزبانی کرے گاسابق وزیر کا کہنا تھا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو امید کو یقین میں بدلنے کے راستے کا تعین کریں گے، وہ 21 اکتوبر کو شام ساڑھے 5 بجے لاہور پہنچیں گے، قانونی ٹیم نے ان کی حفاظتی ضمانت کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

نواز شریف خود کو عدالت کے سامنے  سرنڈر کریں گے۔ نواز شریف بے گناہ ہیں انہیں ریلیف ملے گا۔ نواز شریف نہ ڈیل کے تحت گئے اور نہ ہی ڈیل کے تحت واپس آئے۔ پاکستان کو مشکل وقت کا سامنا ہوا تو نواز شریف رہنمائی کے لیے آگے آئے۔ جب امت مسلمہ کو ایٹمی طاقت کے حصول کا چیلنج درپیش تھا، نواز شریف نے قوم کی قیادت کی۔ پوری دنیا ایک طرف تھی لیکن نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کیے تھے ۔

Advertisement
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 4 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • 2 دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل

  • 2 دن قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ

  • 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا

  • 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
Advertisement