اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان رہا ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2023, 2:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی : ڈالر کی گراوٹ کا سلسہ جاری ، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے چار پیسے سستا ہو کر 285 روپے 72 پیسے تک آ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 286 روپے تک آ گیا ۔
جبکہ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں 129 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے باعث 100 انڈیکس 46 ہزار 256 کی سطح پر آ گیا ۔
اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان رہا ۔
اسٹاک مارکیٹ میں129 پوائنٹس اضافہ ہوا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/nl8RmLPaQD
— GNN (@gnnhdofficial) October 3, 2023
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 5 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- a day ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 5 hours ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 days ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






