انہوں نے قانونی بحث کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ مارشل لاء کےلیے ہم سے دروازہ کھلوانا چاہتے ہیں۔


اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیے کہ جب مارشل لاء لگتا ہے تو سب ہتھیا ر پھینک دیتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ ہمیشہ فرد واحد نے ہی ملک و قوم کی تباہی کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 15 ججز پر مشتمل فل کورٹ نے کیس کی سماعت کی۔
انہوں نے کہا کہ وہ فرد واحد بیشک مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر ہو یا کوئی اور ہو مارشل لاء لگنے پرسب ہی ہتھیار پھینک دیتے ہیں ۔
پارلیمان کچھ کرے تو سب کو حلف یاد آ جاتا ہے ، چیف جسٹس نے کہا کہ مارشل لاء کے خلاف بھی درخواستیں لایا کریں وہاں کیوں نہیں لاتے ؟
جب مارشل لا لگتا ہے سب ہتھیار پھینک دیتے ہیں، چیف جسٹس#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/WFLQxmoqik
— GNN (@gnnhdofficial) October 3, 2023
انہوں نے قانونی بحث کرتے ہوئے کہا کہ کیا آپ مارشل لاء کےلیے ہم سے دروازہ کھلوانا چاہتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ ہمارے معزز جج صاحبان نے ہی قانون کے ساتھ کھلواڑ کی اجازت دی۔
قرآن پاک میں واضح طور پر مشاورتی فیصلے کرنے کے احکامات موجود ہیں ہمیں اس سے مدد لینی چاہیے، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ بھی ہمیں مشاورتی فیصلے کا کہتا ہے ۔
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 5 گھنٹے قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 4 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل




